ترجمہ القرآن کورس – لیول 14
پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد کے زیرِ انتظام ایک جامع دینی کورس جو کہ 26 جولائی 2025 سے شروع ہو چکا ہے اور 3 ماہ پر مشتمل ہے۔
:زیر نگرانی
چیئرمین میجر شاہ نواز الحسن
:مدرس
ڈاکٹر مفتی سید مجیب الرحمن شاہ
:شامل سورتیں
سورۃ الاحزاب
سورۃ سبا
سورۃ فاطر
سورۃ یٰس
سورۃ الصافات
سورۃ ص
سورۃ الزمر
:اہم موضوعات
مشکل حالات میں دین پر عمل کرنے کی اہمیت
خواتین کے لیے گھر سے باہر نکلنے کے آداب
اجنبی مردوں کے ساتھ خواتین کا برتاؤ
قرآنی واقعات: غزوۂ خندق، قوم سبا، حبیب نجار، انبیاء علیہم السلام
:خصوصیات
آیات بینات کا سلیس ترجمہ
روزمرہ کے مسائل کا قرآنی حل
مادیت سے نکل کر روحانیت کی طرف بڑھنے کی ترغیب
ایئرکنڈیشنڈ اور پرسکون ماحول
کلاس کے دوران ریفریشمنٹ
:اوقات تعلیم
ہر ہفتے کے دن، نمازِ مغرب کے بعد
:مقام
جامع مسجد پاسبانِ حرم، یونس ٹاؤن نزد مچھلی فارم، پاسبان چوک، ستیانہ روڈ فیصل آباد
:رابطہ
📞 0311-7669236
🔗 آن لائن رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں

