ذی الحج میں تکبیرات پڑھنا

سوال: ذی الحجہ کی پہلی تاریخ سےلے کر 13 ذی الحجہ تک یہ تکبیرات کثرت سے پڑے ذی الحجہ کی فجر سے 13 ذی الحجہ کی عصر تک با آواز بلند تکبیرات کہنا ہر بالغ مرد و عورت پر واجب ہے ہر نماز کے بعد البتہ عورت آہستہ پڑھے، چاہے جماعت کے ساتھ نماز پڑے یا بغیر جماعت کے ان تکبیرات کا پڑھنا واجب ہے نہ پڑھنے والا گنھگار ہوگا؟

جواب: ذی الحجہ کی پہلی تاریخ سےلے کر 13 ذی الحجہ تک یہ تکبیرات کثرت سے پڑھے۔
9 ذی الحجہ کی فجر سے 13 ذی الحجہ کی عصر تک با آواز بلند تکبیرات کہنا ہر بالغ مرد و عورت پر واجب ہے ہر نماز کے بعد البتہ عورت آہستہ پڑھے، چاہے جماعت کے ساتھ نماز پڑے یا بغیر جماعت کے ان تکبیرات کا پڑھنا واجب ہے نہ پڑھنے والا گناہ گار ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *