الحمدللہ! Pasban Islamic Centre میں Annual Support Day کا شاندار انعقاد ہوا، جہاں بچوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ 

خصوصی مہمان: محترم مفتی سید مجیب الرحمن صاحب نے بھی اس پُرمسرت موقع پر شرکت کی۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا، کھیل میں ان کا ساتھ دیا اور انہیں خوشی و حوصلے کا پیغام دیا۔ 









اور بہت کچھ! دیکھیں ان حسین لمحات کی جھلکیاں اور ہمیں بتائیں کہ آپ کو سب سے زیادہ کون سا لمحہ پسند آیا؟ 





































