کوئزسیرت کوئز Hafiz Hassan6 months ago6 months ago01 mins سیرت کوئز مہربانی فرما کر کوئز صرف ایک دفعہ حل کریں . سیرت کوئز سیرت کوئزمہربانی فرما کر کوئز صرف ایک دفعہ حل کریں 1 / 10 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیر کے دن۔...۔۔۔کے وقت پیدا ہوۓ قبل از فجر چاشت صبح صادق 2 / 10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ۔...۔۔۔۔۔کے پچاس یا پچپن دن بعد ہوئ حضرت عبداللہ کے سفر شام ارہاص واقعہ فیل 3 / 10 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے وقت آپکی والدہ ماجدہ نے ایک نور دیکھا جس سے ۔۔۔کے محل روشن ہوگئے مکہ شام طائف 4 / 10 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی رات ۔۔۔۔۔میں زلزلہ آیا عالم کفر حجاز میں کسری کے محل میں 5 / 10 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی شب ۔۔۔....۔۔کا آتش کدہ بجھ گیا۔ مکہ فارس یہود 6 / 10 کسری نام ہے روم کے بادشاہ کا ایران کے بادشاہ کا عرب سردار کا 7 / 10 موبذان کے خواب کی تعبیر بتائ عالم نے سطیح نے عبد المسیح نے 8 / 10 چالیس میں سے تیس ابدال ۔۔۔۔۔میں ہوتے ہیں مکہ حجاز شام 9 / 10 قیامت کے قریب.....۔۔۔۔۔کی طرف ہجرت کی ترغیب دی گئی ہے مکہ شام مدینہ 10 / 10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ۔۔.....۔۔کے مکان میں ہوئ جناب عبد المطلب جناب ابو طالب سیدہ آمنہ Your score isThe average score is 79% 0% Restart quiz Post navigation Previous: Surah Alanbia Quiz – سورہ الانبیاء کوئزNext: Surah Kosar Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.