kuizسورہ الانبیاء کوئز Hafiz Hassan6 months ago6 months ago01 mins سورہ الانبیاء کوئز مہربانی فرما کر کوئز ایک دفعہ حل کریں Surah Alanbia Quiz - سورہ الانبیاء کوئز Surah Alanbia Quiz - سورہ الانبیاء کوئزمہربانی فرما کر کوئز صرف ایک دفعہ حل کریں 1 / 10 لَا تَرْکُضُوْا وَارْجِعُوْٓا اِلٰی مَآ اُتْرِفْتُمْ فِیْہِ وَمَسٰکِنِکُمْ لَعَلَّکُمْ تُسْٔلُوْنَ ۔ اس آیت میں لعلکم تسٔلون کا مفہوم ہے۔ شاید تمہارے نوکر چاکر تم سے تمہاری ضروریات دریافت کریں ۔ قیامت کے دن تم سے باز پرس کی جاۓ گی تمہارے اعمال کے بارے میں سوال ہوگا۔ 2 / 10 لاعبین کا معنی ہے کھیل کھیلنے وال کھلانا 3 / 10 لہو کا معنی ہے دنیا خون فضول چیز 4 / 10 ومن عندہ لا یستکبرون عن عبادتہ ولا یستحسرون۔ اس آیت میں ومن عندہ سے مراد ہے فضائی مخلوق اللہ کی مخلوق فرشتے۔ 5 / 10 لَوْ کَانَ فِیْہِمَآ اٰلِہَۃٌ اِلَّا اللّٰہُ لَفَسَدَتَایہ آیت دلیل ہے مشرکین کو سمجھانے کے لئے ملحدین کو سمجھانے کے لئے مومنین کو سمجھانے کے لئے 6 / 10 هٰذَا ذِكْرُ مَنْ مَّعِیَ سے مراد ہے ذکر اللہ قران کریم درود شریف 7 / 10 تمام انبیاء کی وحی کا مرکزی مضمون ہے توحید اخلاق نماز 8 / 10 رتق کا معنی ہے نافرمانی پھاڑ دینا ملا ہونا 9 / 10 قرآن کریم کے مطابق زندگی کا دارومدار ہے دین پر رزق پر پانی پر۔ 10 / 10 قریۃ کا مطلب ہے گھر بستی ملک Your score isThe average score is 77% 0% Restart quiz Post navigation Previous: سیرت کوئزNext: سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.