کوئزسیرت کوئز Hafiz Hassan6 months ago01 mins سیرت کوئز مہربانی فرما کر کوئز ایک دفعہ حل کریں سیرت کوئز سیرت کوئزمہربانی فرما کر کوئز صرف ایک دفعہ حل کریں 1 / 10 ابرہہ گورنر تھا عرب کا۔ یمن کا حجاز کا 2 / 10 سیدہ آمنہ کا قبیلہ تھا بنو زہرہ قریش بنو ہاشم 3 / 10 حضرت عبداللہ کے ماتھے پر چمکتا تھا۔ نور ہاشمی نیکیوں کا نور نور محمدی 4 / 10 مقتول کی دیت ہے دس اونٹ سو اونٹ پھانسی 5 / 10 کتنی دفعہ قرعہ ڈالنے کے بعد حضرت عبداللہ کی قربانی منسوخ ہوئ؟. دو دفعہ پانچ دفعہ دس دفعہ 6 / 10 ابن الذبیحین لقب ہے حضرت عبداللہ کا حضرت اسماعیل علیہ السلام کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا 7 / 10 حضرت عبد المطلب نے حضرت عبداللہ کو قربان کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اپنی نذر پوری کرنے کے لیے اللہ کو راضی کرنے کے لئے عبادت کے لئے 8 / 10 زمزم کی کھدائی میں دو لوگ تھے، ان میں سے ایک کا نام ہے: حارث طالب جرہم 9 / 10 زمزم کے کنویں کی کھدائی کا حکم خواب میں دیا گیا بنوجرہم کو اماں ھاجرہ کو حضرت عبد المطلب کو 10 / 10 زمزم کا کنواں پاٹ دیا تھا بنو امیہ نے بنوجرہم نے قریش نے Your score isThe average score is 85% 0% Restart quiz Post navigation Previous: مصیبت کے آغاز سے ہی صبر کرنا چاہئےNext: سورہ الانبیاء کوئز Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.