اہل بیت کی کوئز
اج مورخہ 27-7-24 کو پاسبان اسلامک سینٹر کے طلباء کرام کے مابین اہل بیت کوز مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں میں تمام کلاسوں کی نمائندگی کرنے والے طلباء کرام موجود تھے تقریباچھ ٹیموں نے مقابلے میں حصہ لیا اور جیتنے والی ٹیموں کو انعامات تقسیم دیے گئے۔اس موقع پراچھی تیاری کروانے والے استاد صاحب کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی