پاسبان اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام اج
والدین اور اساتذہ کے درمیان ایک ملاقاتی تقریب (ptm) کا انعقاد ہوا
جس میں بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر فرسٹ ٹرم میں پوزیشن لینے والے طلباء کے درمیان انعامات تقسیم کئے گئے۔
تقریب میں والدین کو حفظ قرآن کی اہمیت،موجودہ دور میں ہمارے تعلیمی نظام کے مسائل اور اس کے حل کے بارے میں راہنمائی فراہم کی گئی ۔
اس سیشن کی کچھ جھلکیاں آپ ملاحظہ فرمائیں
پی ٹئ ایم
