پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد کے زیر اہتمام شعبہ سکول و حفظ کے بچوں کے سالانہ امتحان کی تقریب انعامات

پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد کے زیر اہتمام شعبہ سکول و حفظ کے بچوں کے سالانہ امتحان کی تقریب انعامات ۔امتحانات میں پوزیشنز لینے والے نمایاں بچوں کو ادارہ ہذا کے اساتذہ کرام جناب مولانا عامر عزیز صاحب(ناظم شعبہ حفظ) جناب قاری محمد فیصل صاحب،جناب قاری ابوبکر صاحب اور جناب قاری محمد عمران صاحب نے اعزازی ٹرافیز پیش کیں۔
مختصر تقریب کی چند تصویری جھلکیاں۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!