یوتھ کنونشن 2021

Youth Convention 2021

پاسبان اسلامک سنٹر کے آڈیٹوریم ہال میں 28 اگست 2021 کو چئیرمین پاسبان گروپ میجر شاہنوازالحسن صاحب کی زیر صدارت  یوتھ کنو نشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں مختلف یونیورسٹی اور کالجز کے طلبا نے شرکت کی۔چئیرمین پاسبان گروپ اور ایڈ منسٹریٹر پاسبان اسلامک سنٹر نے تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔اس تقریب کا مقصد نوجوان نسل کو اللہ تعالیٰ سے جوڑنا تھا۔ تقریب کی چند تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *