کالا لباس

سوال : کیا کالا لباس جہنمیوں کا لباس ہے؟
کسی حدیث سے ثابت ہے؟
یا کالا لباس حضورصہ کو مرعوب تھا ؟

جواب: کالا لباس پہننا درست ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیاہ عمامہ اور سیاہ چادر کا استعمال ثابت ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *