پاسبان اسلامک سینٹر
الحمدللہ!: پاسبان اسلامک سینٹر میں بچوں کی تعلیم و تربیت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے
پہلا اور دوسرا سال
بچوں کو حفظِ قرآن کے ساتھ اسکول کی تعلیم دی جاتی ہے۔
چھٹی اور ساتویں جماعت
مدرسے اور اسکول کا نصاب ساتھ ساتھ جاری رہتا ہے۔
تیسرا سال
قرآن پاک کی دہرائی (گردان) کے ساتھ ساتھ ترجمہ قرآن اور سیرتِ نبوی ﷺ کی تعلیم دی جاتی ہے، تاکہ بچے قرآن کو صرف یاد ہی نہ کریں بلکہ سمجھ کر اس پر عمل بھی کر سکیں۔
یہی ہے ہمارے ادارے کا مقصد
دین و دنیا کی متوازن تعلیم اور مکمل تربیت۔

