عباداتقربانیایک انسان کے ایک سے ذائد قربانی کے حصے Hafiz Hassan3 years ago01 min سوال: مفتی صاحب کیا ایک انسان کی دو یا اس سے زائد قربانی ہو سکتی ہے؟ مطلب کہ ایک انسان کا دو دفعہ حصہ ڈال لیا جائے یا ایک بکرا اور ایک حصہ ہو جائے ؟ جواب: جی ہاں۔۔۔وسعت ہو تو سو کرلیجئے۔۔ثواب کا کام ہے.. Post navigation Previous: کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟Next: فوت ہوئے لوگوں کی قربانی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.