رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر استعمال بغال(خچر)

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر استعمال پانچ خچروں کا ذکر سیرت نگاروں نے کیا ہے: دلدل: یہ خچر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مقوقس شاہ مصر میں تحفہ میں دیا تھا. ابن سعد نے ایک مقام پر لکھا ہےکہ اس کا رنگ سفید تھا. عرب میں اس سے پہلے اس…

Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زیر استعمال دراز گوش

ابن سعد نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے. کہ انبیاء کرام علیہ السلام صوف پہنا کرتے ، بکری کا دوھ دوہتے اور دراز گوش پر سواری فرمایا کرتے تھے . رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس ایک دراز گوش تھا. جس کا نام عفیر…

Read More

نبی کریم ﷺ کی بکریاں

ابن قیم لکھتے ہیں کہ رسول اللہ کی ملکیت میں سو بکریاں تھیں.اگر ان میں اضافہ ھوتا تو آپ ایک بکری ذبح کرنے کا حکم دیتے.ابوداؤد کی ایک روایت میں اس کی تفصیل موجود ہے. لقیط بن صبرہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ کی خدمت میں بیٹھا تھا کہ چرواہا آپ کی بکریاں لے…

Read More

نبی کریم ﷺکے دستِ اقدس کی ٹھنڈک اور خوشبو

نبی کریم ﷺکے دستِ اقدس کی ٹھنڈک اور خوشبو رسول اللہﷺ کا جسد اطہر ہمیشہ معطر رہتا۔آپﷺ جس راستے سے گزرتے۔وہ مہک اٹھتا۔صحابہ کرام راستے میں پھیلی خوشبو سے نبی کریم ﷺکاوہاں سے گزرنا معلوم کرلیتے۔یہ خوشبو رسول اللہﷺ کی ذاتی تھی۔آپﷺ کو عطر یا خوشبو لگانے کی ضرورت ہی نہ تھی۔ آپﷺ کا مبارک…

Read More

نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی

نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی قدیم زمانے میں بادشاہوں کے ہاں سرکاری خطوط پر مہر لگانے کا رواج تھا۔ اگر کسی خط پر مہر موجود نہ ہو تو سرکاری سطح پر اس کو اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ مہر لگانے کے لئے عام طور پر انگوٹھی کا ستعمال کیا جاتا تھا۔ نبی کریمﷺ سے ابتداء…

Read More

نبی کریم ﷺ کا عمامہ

نبی کریم ﷺ کا عمامہ عمامہ کا استعمال رسول اللہﷺ کو پسند تھا۔فتح مکہ کے دن آنحضرتﷺ نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔ایک صحابی نے ایک اور موقع پر آپﷺ کو منبر پر خطبہ ارشاد فرماتےدیکھا۔آپﷺ نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔ مختلف صحابہ کرام بھی آپﷺ کے اتباع میں سیاہعمامہ باندھا کرتے تھے۔حضرت حسن،حضرت…

Read More

نبی کریم ﷺ کا لباس

نبی کریم ﷺ کا لباس رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں اہل عرب کا عمومی لباس دو چادروں پر مشتمل ہوتا تھا۔جس چادر سے جسم کے اوپر والے حصے کو ڈھانپتے اسے ردا کہا جاتا۔اور جس چادر سے جسم کے نچلے حصے کو ڈھانپا جاتا اسے ازار کہا جاتا۔نبی کریم ﷺ کا عمومی لباس بھی…

Read More

رسول اللہﷺ کی مہر نبوت

رسول اللہﷺ کی مہر نبوت رسول اللہﷺ کے دونوں شانوں کے درمیان گوشت کا ایک ابھار تھا۔جو بائیں شانے کے قریب تھا۔یہ کبوتری کے انڈے کے برابر اور بعض روایات کے مطابق مسہری کی گھنڈی جتنا تھا۔اس کے ارد گرد بال تھے۔ درمیان میں چمکیلا اور ارد گرد بالوں سے ڈھکا ہونے کی وجہ سے…

Read More

نبی کریم ﷺ کی گفتگو کاانداز

نبی کریم ﷺ کی گفتگو کاانداز نبی کریم ﷺ کی گفتگو کا انداز اس قدر دلکش تھا کہ مخاطب اس کو سنتے ہی اپنے د ل میں بسا لیا کرتا ۔آپ ﷺ کی گفتگو نہ اس قدر طویل ہوتی کہ سننے والا اُکتا جائے ،اور نہ اس قدر مختصر ہوتی کہ سننے والے کو سمجھ…

Read More

دوشِ اقدس کا حسن و جمال

دوشِ اقدس کا حسن و جمال رسول اللہﷺ کے جسد اطہر کا ہر حصہ باکمال تھا۔دیکھنے والے کے لئے یہ فیصلہ مشکل ہوتا کہ جسد اطہر کے کس حصےکو ترجیح دوں۔کندھے انسانی جسم کی خوبصورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آنحضرتﷺ کے دوش اقدس حسن و جمال میں یکتا تھے۔حضرت براء بن عازب…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!