زبان کی حفاظت اور اس کی اہمیت

زبان کی حفاظت اور اس کی اہمیت مفہوم حدیث: حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ جب صبح ہوتی ہے تو انسانی جسم کے تمام اعضاء زبان کے سامنے عاجزی اور آہ وزاری کرتے ہیں اور اس سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں‌کہ ہمارے بارے میں‌اللہ سے ڈرناکیونکہ…

Read More

برتن ڈھانپ کر رکھیں‌

برتن ڈھانپ کر رکھیں‌ مفہوم حدیث: حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی روایت کا مفہوم ہے کہ نبی کریم ﷺ جنت البقیع میں‌تشریف فرماتھے ایک صحابی حضرت ابو حمید انصاری ایک برتن میں کچھ دودھ لے کر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے صبح سویرے کا وقت تھا تو آپ ﷺ نے ان…

Read More

اللہ تعالی کے ساتھ اچھا گمان رکھنا چاہیے

اللہ تعالی کے ساتھ اچھا گمان رکھنا چاہیے مفہوم حدیث: حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ تم میں سے ہر شخص اپنی زندگی ہی میں‌اللہ تبارک تعالی کے ساتھ اپنا گمان درست کر لیں. تشریح: انسان اللہ تعالی کا بندہ ہےاور بندگی کے اس تعلق…

Read More

اگر کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے

اگر کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے مفہوم حدیث: حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اگر تم میں سے کسی شخص کے جوتے کا تسمہ ٹوت جائے تو ایک جوتا پہن کر چلنے پھرنے سے پرہیز کرے جب تک دوسرا جو ٹھیک نہ ہو جائے….

Read More

اذان کے بعد دعا کی اہمیت

اذان کے بعد دعا کی اہمیت مفہوم حدیث: حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو آدمی اذان سننے کے بعد یہ دعا پڑھے : “اےاللہ! اس دعوت کاملہ اور اس کے نتیجے میں قائم ہونے والی نماز کے رب: آپ ﷺ کو فضیلت اور…

Read More

انسانی زندگی میں مال کی اہمیت اور کمانے کے آداب

مفہوم: حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مال طلب کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عطا فرما یا دوسری مرتبہ میں نے پھر سوال کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…

Read More

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا کھانے کا حکم

مفہوم: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ٹوٹے ہوئے برتن میں پانی پینا اور برتن میں سانس لینا منع ہے تشریح: اگر برتن ٹوٹ جائے تو اس میں کھانے پینے کا کیا حکم ہے اس کے بارے میں نبی کریم صلی…

Read More

صدقہ کی آسان صورتیں

صدقہ کی آسان صورتیں مفہوم: حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص پودا لگائے یا کوئی فصل اگائے اور اس سے انسان ، پرندے ،درندے یا چوپائے فائدہ اٹھائیں تو یہ اس کے لیے باعث صدقہ ہے. تشریح: اللہ تعالی نے انسان پر بے شمار انعامات فرمائے…

Read More

عیادت کی فضیلت

عیادت کی فضیلت مفہوم: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ جو آدمی اچھے طریقے سے وضو کرے پھر ثواب کی امید رکھتے ہوئے اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کے لیے جائے تو اللہ تعالی اس کو جہنم سے ستر سال…

Read More

اخلاص کی اہمیت

اخلاص کی اہمیت مفہوم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ارشاد کا مفہوم ہے کہ علماء پر برائی جتلانا بے وقوف لوگوں کے لڑنے جھگڑنے اور مجلسی جمانے کے لیے علم حاصل نہ کرو اور جو ایسا کرے گا تو اس کے لیے آگ ہے آگ تشریح: اللہ تعالی کو اپنے بندوں سے…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!