نیکی گنا ہ کو مٹادیتی ہے

نیکی گنا ہ کو مٹادیتی ہے عَنْ أَبِیْ زَرٍّ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ، قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللہِ، أَوْصِنِیْ ، قَال: ’’إِذَا عَمِلْتَ سَیْئَۃً فَأَتْبِعْھَا حَسَنَۃً تَمْحُھَا‘‘ قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللہِ، أَمِنَ الْحَسَنَاتِ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ؟ قَالَ: ’’ھِیَ أَفْضَلُ  الْحَسَنَاتِ۔‘‘(ابن حنبل،احمد بن حنبل م:241ھ،مسنداحمد،رقم الحدیث: مفہوم الحدیث : حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے درخواست…

Read More

فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا کیجئے

عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺمَثلُ المؤمنين في تَوادِّهم ، وتَرَاحُمِهِم ، وتعاطُفِهِمْ . مثلُ الجسَدِ إذا اشتكَى منْهُ عضوٌ تدَاعَى لَهُ سائِرُ الجسَدِ بالسَّهَرِ والْحُمَّى(مسلم:2586) مفہوم حدیث: حضرت نعمان بن بشیر ؓکی روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا ،کہ مومنین کی مثال باہمی پیار محبت، رحمت اور شفقت اورمہربانی برتنے…

Read More

فرض نماز سے پہلے اور بعد میں سنن موکدہ ادا کرنے کی فضیلت

فرض نماز سے پہلے اور بعد میں سنن موکدہ ادا کرنے کی فضیلت عن أم حبيبةَ أمِّ المؤمنين رضي الله عنها قالت: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:مَنْ صَلَّى اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً فِي يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ، بُنِيَ لَهُ بِهِنَّ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ (مسلم:۷۲۸) مفہوم حدیث: ام المومنین حضرت ام حبیبہ فرماتی ہیں کہ میں…

Read More

نبی کریم صلی علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنے کی فضیلت

نبی کریم صلی علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنے کی فضیلت عَنْ حَنَشٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَانِي أَنْ أُضَحِّيَ عَنْهُ فَأَنَا أُضَحِّي عَنْهُ (سنن ابی داود، رقم الحدیث:2790) مفہوم حدیث: حضرت حنش روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی…

Read More

آپ ﷺ کے کچھ دیگر اوصاف قرآن کریم کی روشنی میں

قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺکی مختلف صلاحیتوں کا ذکر کرکے ان کے درست ہونے کی گواہی دی ہے ۔ آپ ﷺکی عقل مبارک کے بارے میں فرمایا: مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوٰى۝۲ۚ (۳۴) ’’(اے مکہ کے باشندو!)یہ تمہارے ساتھ رہنے والے صاحب نہ راستہ بھولے ہیں ،نہ بھٹکے ہیں۔‘‘ آپ ﷺ…

Read More

شکر کی اہمیت

شکر کی اہمیت مفہوم: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ رب العالمین کو وہ بندہ انتہائی پسند ہے کہ جو کھانے کہ ہر لقمے کے ساتھ اللہ کا شکر ادا کرے اور پانی کے ہر گھونٹ کے ساتھ اس کا شکر ادا کرے….

Read More

ذی الحج کے پہلے عشرے کی اہمیت

مفہوم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالی کو ذی الحج کے پہلے عشرہ میں عبادت کرنا سال کے دیگر تمام دنوں میں عبادت کرنے سے زیادہ پسند ہے اور ان دنوں میں ایک دن کا روزہ رکھنا پورے سال کے روزوں کے برابر ثواب رکھتا ہے…

Read More

تین تجارتیں جن میں خسارہ نہیں

مفہوم: بے شک جو لوگ اللہ تعالی کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں اور اللہ تعالی نے جو رزق دین کو دے رکھا ہے خفیہ اور اعلانیہ طور پر اللہ کے رستے میں خرچ کرتے ہیں تو وہ ایسی کی تجارت کے امیدوار ہیں جس میں انہیں نقصان نہیں ہوتا تشریح:…

Read More

لیلتہ القدر کی اہمیت

مفہوم: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے ایمان اور ثواب کی نیت سے لیلۃ القدر میں قیام کیا تو اس کے گذشتہ تمام گناہ معاف فرما دے گا . تشریح: اللہ تبارک و تعالی کو اپنے بندوں سے عبادت…

Read More

نماز کے لیے چلنا

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو سلمہ کے لوگوں نے ارادہ کہ وہ اپنے مکان بیچ کر مسجد نبوی کے قریب منتقل ہو جائیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جب اس کی خبر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایاکہ اپنے مکا نات میں ہی…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!