لیلتہ القدر کی اہمیت

مفہوم: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے ایمان اور ثواب کی نیت سے لیلۃ القدر میں قیام کیا تو اس کے گذشتہ تمام گناہ معاف فرما دے گا . تشریح: اللہ تبارک و تعالی کو اپنے بندوں سے عبادت…

Read More

نماز کے لیے چلنا

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو سلمہ کے لوگوں نے ارادہ کہ وہ اپنے مکان بیچ کر مسجد نبوی کے قریب منتقل ہو جائیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جب اس کی خبر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایاکہ اپنے مکا نات میں ہی…

Read More

نماز میں خشوع پیدا کرنا

مفہوم حدیث: حضرت مطرف رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سینہ مبارک سے رونے کی آواز ایسے آتی تھی جیسے چکی چلنے کی آواز آتی ہے. تشریح: نماز…

Read More

با جماعت نماز کی اہمیت

مفہوم حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” میری خواہش ہے کہ میں اپنے کچھ نوجوانوں کو بلاوں اور میرے لیے بہت سارا ایندھن جمع کریں اور پھر میں ان لوگوں کے پاس جاوں جوبغیر کسی عذر کے گھروں میں نماز…

Read More

نماز کے اوقات کی حفاظت

مفہوم: حضرت ابوذر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ ابوذر اس وقت تم کیا کرو گے کہ جب تم پر ایسے امراء اور حکام مسلط ہوں گے جو نماز کو ضائع کر دیں گے یا نماز کو اپنے وقت…

Read More

سجدے کی فضیلت اور درست طریقہ

مفہوم: حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرتے اپنے پہلو کو اپنے پیٹ سے الگ رکھتے ہیں اور یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگی تھی۔ تشریح: اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کی…

Read More

وضو کے بعد کی دعا

مفہوم: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ہر وہ مسلمان جو اچھے طریقے سے وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف منہ اٹھا کر یہ کلمہ پڑھے أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ کو اس کے لیے جنت کے آٹھ دروازے کھل…

Read More

وضو اہتمام کے ساتھ کیجیے

مفہوم حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میری امت کو جب قیامت کے دن بلایا جائے گا تو ان کے چہرے اور ہاتھ پاؤں وضو کے اثرات کے جیسے چمک رہے ہوں گے . تشریح: طہارت و…

Read More

رات کو سونے سے پہلے وضو کرنے کے فوائد

مفہوم حدیث: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ جو آدمی رات کو باوضو ہو کر سوتا ہے تو فرشتہ اس کے جسم کے ساتھ لگ کر رات گزارتا ہے. اور جب بھی وہ بیدار ہوتا ہے تس فرشتہ اس کے لیے دعا کرتا ہےکہ یا اللہ اپنے اس…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!