7 سے 10 سال کے بچے کا پہلی صف میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا

سوال: کیا7 سے 10 سال کے بچے اگر مسجد میں جائے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑے ہو کے نماز پڑھ سکتا ہے؟؟؟؟؟ جواب: بچوں کا عمومی حکم تو یہ ہے کہ ان کی صف پیچھے ہو۔ لیکن آج کل حالات کے پیش نظر اس پر عمل کرنا مشکل ہے۔اس لئے والدین بچوں کو…

Read More

سجدہ سہو

سوال: اگر جماعت کے ساتھ نماز پڑھی جا رہی ہو اور نمازی ایک رکعات تاخیر سے جماعت میں شامل ہو لیکن جیسے ہی امام سلام پھیرے ساتھ ہے نمازی بھیایک سلام پھیر لے بعد میں یاد آئے کہ نمازی کی ایک رکعات باقی ہے تو اس معملے میں سجدہ سہو کا کیا حکم ہے؟ جواب:…

Read More

کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ اور کیا یہ درست ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرتے تھے؟ جواب: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، ایک روایت میں اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنے کا ذکر ہے،اس سے مراد…

Read More

پیٹ بھر کر کھانا

سوال: پیٹ بھر کے کھانا کھانا بدت ہے ؟؟؟ یا آپ  ﷺ‎  نے کسی جگہ پیٹ بھر کے کھانے سے منع کیا ہے جواب: پیٹ بھر کر کھانا پسندیدہ نہیں۔۔لیکن حرام بھی نہیں۔۔حلال کھانا جتنا بھی کھایا جاۓ گناہ نہیں ہوتا۔۔تاہم پسندیدہ یہی ہے کہ ایک حصہ بھوک رہ جاۓ تو کھانا چھوڑ دینا چاہئے۔۔

Read More

کھانے کے بعد میٹھا کھانا

سوال: ہر کھانے کے اوپر سے میٹھا کھانا سنت ہے یا گوشت کے اوپر سے ؟ جواب: یہ سوال ایک بڑے عالم سے ہوا تو انہوں نے روتے ہوۓ جواب دیا کہ بھائ فاقہ کرنا سنت ہے۔ وہاں مہینوں چولہا نہیں جلتا تھا تو کئی کئی ڈشوں کا تصور کہاں سے اگیا۔۔ ایک روایت ایسی…

Read More

ذی الحج میں تکبیرات پڑھنا

سوال: ذی الحجہ کی پہلی تاریخ سےلے کر 13 ذی الحجہ تک یہ تکبیرات کثرت سے پڑے ذی الحجہ کی فجر سے 13 ذی الحجہ کی عصر تک با آواز بلند تکبیرات کہنا ہر بالغ مرد و عورت پر واجب ہے ہر نماز کے بعد البتہ عورت آہستہ پڑھے، چاہے جماعت کے ساتھ نماز پڑے…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!