Pasban Islamic Centre

this is an islamic institute in which many of the student get free islamic and other education also there are many online class in which many islamic topic discuss in it.

یوتھ کنونشن 2021

Youth Convention 2021 پاسبان اسلامک سنٹر کے آڈیٹوریم ہال میں 28 اگست 2021 کو چئیرمین پاسبان گروپ میجر شاہنوازالحسن صاحب کی زیر صدارت  یوتھ کنو نشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں مختلف یونیورسٹی اور کالجز کے طلبا نے شرکت کی۔چئیرمین پاسبان گروپ اور ایڈ منسٹریٹر پاسبان اسلامک سنٹر نے تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار…

Read More

تقریبِ اختتام علم دین کورس (لیول-3)

Closing Ceremony of  Ilm E Deen Course (Level-III) 21 اگست 2021 کو پاسبان اسلامک سنٹر کے آڈیٹوریم ہال میں علم دین کورس (لیول-III)کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں کورس کے شرکاء نے کورس کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہیں اعزازی شیلڈز اور سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔تقریب کی چند تصویری جھلکیاں ملاحظہ…

Read More

نبی کریم ﷺ کے مبارک بالوں کی خصوصیات

نبی کریم ﷺ کے مبارک بالوں کی خصوصیات دیگر اعضاء شریفہ کی طرح آپﷺ کے بال مبارک بھی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ تھے ۔آپ ﷺ کے بال بالکل گھنگریالے تھے نہ بالکل سیدھے۔بلکہ ہلکا سا خم لئے نہایت خوبصورت معلوم ہوتے تھے۔ حضرت انس فرماتے ہیں کَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِﷺ إِلَى نِصْفِ أُذُنَيْهِ ’’…

Read More

دوشِ اقدس کا حسن و جمال

دوشِ اقدس کا حسن و جمال رسول اللہﷺ کے جسد اطہر کا ہر حصہ باکمال تھا۔دیکھنے والے کے لئے یہ فیصلہ مشکل ہوتا کہ جسد اطہر کے کس حصےکو ترجیح دوں۔کندھے انسانی جسم کی خوبصورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آنحضرتﷺ کے دوش اقدس حسن و جمال میں یکتا تھے۔حضرت براء بن عازب…

Read More

پیرنٹ ٹیچر میٹنگ2021

Parent Teacher Meeting پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد میں شعبہ حفظ اور شعبہ سکول کے امتحانات عید سے پہلے منعقد ہوۓ۔۔آج والدین کو بلا کر ان کو بچوں کے نتائج حوالہ کئے گئے۔اس موقع پر والدین اور اساتذہ کے درمیان بچوں کی بہتری کے بارے میں گفت و شنید بھی ہوئ۔۔

Read More

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز انسان کے چلنے کا انداز اس کے رجحانات کی عکاسی کرتا ہے۔اگر کوئی آدمی بہت آہستہ چل رہا ہو تو یہ اس کی کاہلی یا بیماری کی علامت ہے۔اگر کوئی بہت تیز قدموں کے ساتھ چل رہا ہو۔ تو یہ اس کی عجلت پر دلالت کرتا ہے۔زیادہ سر اٹھا…

Read More

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارکہ اللہ تعالیٰ نےرسول اللہﷺ کوبے مثال حسن و جمال عطا فرمایا تھا۔صحابہ کرام نے اپنے انداز سے رسول اللہﷺ کا جمال بیان کیا ہے۔حضرت جابرکہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر حسن و جمال دنیا میں نہیں دیکھا۔آپﷺ کے سامنے چاند کا حسن و جمال…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!