Hafiz Hassan

iran-maasharti-mazhabi-halat

ایران کی معاشرتی و مذہبی صورتحال

ایران کی معاشرتی و مذہبی صورتحال روم کی طرح ایران بھی دنیا کی بڑی قوت شمار ہوتا تھا۔ یہاں وہ لوگ رہتے تھے جو آگ کو دیوتا سمجھتے تھے اور اپنے بادشاہ کو بھی دیوتا کا درجہ دیتے تھے۔ سلاطین کا لقب “کسریٰ” (خسرو) ہوا کرتا تھا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ ان کی رگوں…

Read More
yahood-isaai-rqabat

یہود اور عیسائیوں کی باہمی رقابت

یہود اور عیسائیوں یہود بڑے دینی سرمائے کے حامل تھے، لیکن اپنی مسلسل نافرمانیوں کے سبب منصبِ امامت سے محروم ہو چکے تھے۔ پے در پے غلامیوں کا شکار رہنا ان کا مقدر بن چکا تھا۔ سودی لین دین نے ان کی طبیعت میں خسیس عادات پیدا کر دی تھیں۔ چھٹی صدی عیسوی کے آخر…

Read More
roomi-saltanat-jaiza

رومی سلطنت کا مختصر جائزہ

رومی سلطنت رومی سلطنت پر مسیحیت کا تسلط تھا۔ دینِ مسیح انسانی زندگی کی مکمل رہنمائی کے لیے ناکافی تھا۔ حضرت عیسیٰؑ نے اخلاقیات کے میدان میں اپنی قوم کی رہنمائی فرمائی تھی، مگر سینٹ پال کی آمد کے بعد دینِ عیسوی کا بنیادی ڈھانچہ ہی بدل گیا۔ حضرت عیسیٰؑ کی سادہ اور فطری تعلیمات…

Read More
نبی کریم ﷺ کی بعثت سے پہلے دنیا کی معاشرتی حالت

نبی کریم ﷺ کی بعثت سے پہلے دنیا کی معاشرتی حالت

نبی کریم ﷺ کی بعثت سے پہلے دنیا کی معاشرتی حالت انسان زندگی بسر کرنے کے لئے جس طرح ہوا، پانی اور غذا کا محتاج ہے، اس سے زیادہ اسے انبیاءؑ کی ضرورت ہے، کیونکہ زندگی گزارنے کی ان ظاہری سہولیات کی قدر و قیمت ختم ہو کر رہ جائے گی اگر زندگی گزارنے کا…

Read More
toote-bartan-se-khana

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانے کا حکم

(12) عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ، أَنَّهُ قَالَ: “نَهَى رَسُولُ اللہِ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الشُّرْبِ مِنْ ثُلْمَةِ الْقَدَحِ، وَأَنْ يُنْفَخَ فِي الشَّرَابِ۔” (ابوداود، سلیمان بن اشعث، م:275ھ، سنن ابی داود، رقم الحدیث:3722، ص:3/337، المكتبة العصرية، صيدا، بيروت) مفہوم حدیث: حضرت ابوسعید خدری  سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے…

Read More
دنیاوی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوتیں

دنیاوی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوتیں

(40) عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ: “لَوْ كَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ لَابْتَغَى وَادِيًا ثَالِثًا، وَلَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ” (مسلم، مسلم بن حجاج القشیری، م: 261ھ، صحیح المسلم، رقم الحدیث: 1048، ص: 2/725، دار احیاء التراث العربی) مفہوم حدیث: حضرت انس  فرماتے ہیں کہ نبی…

Read More
mehmaan-ka-ikram

مہمان کا اکرام — درس حدیث

(34) وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ۔ (مسلم، مسلم بن حجاج القشیری، م: 261ھ، صحیح المسلم، رقم الحدیث 74، ص: 1/68، دار احیاء التراث العربی، بیروت) مفہوم حدیث: حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ مہمان کا اکرام کرے۔ تشریح:…

Read More
zikr-ki-ahmiyat

ذکر ِالٰہی کی اہمیت

(12) عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُسْرٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّ شَرَائِعَ الإِسْلَامِ قَدْ كَثُرَتْ عَلَيَّ، فَأَخْبِرْنِي بِشَيْءٍ أَتَشَبَّثُ بِهِ، قَالَ: ’’لَا يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللہِ۔‘‘ (ترمذی، محمد بن عیسیٰ الترمذی، م: 279ھ، سنن الترمذی، رقم الحدیث 375، ص: 457، ج: 5، ناشر: شرکہ مکتبہ المطبعہ مصطفیٰ البابی، مصر، ط: الثانیہ…

Read More
roz-tijarat

روزانہ کی تجارت

(42) كُلُّ النَّاسِ يَغْدُو فَبَايِعٌ نَفْسَهُ فَمُعْتِقُهَا أَوْ مُوبِقُهَا۔ (مسلم، مسلم بن حجاج قشیری، م: 261ھ، صحیح مسلم، رقم الحدیث:223، ص: 203، ج:1، ناشر: دار احیاء التراث العربی، بیروت) ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’آدمی جب صبح اٹھتا ہے تو وہ اپنی جان کا سودا کرتا ہے، یا اسے آزاد کرتا ہے یا…

Read More
sabr-ki-fazilat

صبر کرنے کی فضیلت

(43) عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَقُولُ اللهُ سُبْحَانَهُ: ’’ابْنَ آدَمَ إِنْ صَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى، لَمْ أَرْضَ لَكَ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ۔‘‘ (ابن ماجہ، ابو عبداللہ محمد بن یزید، م:273ھ، سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث:1597، ص:1/509، دار احیاء الکتب العربیہ) مفہوم حدیث: نبی کریم ﷺ اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد نقل فرماتے…

Read More