کوئزسیرت کوئز Abdullah Saleem2 weeks ago01 mins سیرت کوئز ٓ- Seerat Quiz . سیرت کوئز سیرت کوئزمہربانی فرما کر کوئز صرف ایک دفعہ حل کریں 1 / 10 جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا آپ کو دادا جان کی مسند سے ہٹانے کی کوشش کرتے تو عبد المطلب فرماتے کہ میرے بچے کو چھوڑو کیونکہ۔۔۔۔...............۔۔۔۔ یہ دونوں جہانوں کے لیے رحمت ہوگا اس کی بڑی شان ہونے والی ہے یہ نبی بنے گا 2 / 10 جب دادا جان کا انتقال ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک تھی آٹھ سال چھ سال دس سال 3 / 10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دادا جان کے جنازے ۔۔۔.........۔۔ کے آگے تھے شریک تھے کے پیچھے جارہے تھے 4 / 10 ۔۔...............۔۔۔سال کی عمر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم شام تشریف لے گئے 13 12 10 5 / 10 جس راہب سے شام میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات ہوئ۔اس کا اصل نام تھا جرجیس بحیرا نسطورا 6 / 10 بحیرا راہب سے ملاقات کا واقعہ روایت کیا ہے حضرت ابوبکر نے حضرت جابر نے حضرت عائشہ نے 7 / 10 حلف الفضول معاہدہ ہوا دار ارقم میں عبداللہ بن جدعان کے گھر میں بیت اللہ میں 8 / 10 حرب فجار کو یہ نام دیا گیا کیونکہ۔۔..........۔ فسق و فجور تھا فاجروں کی لڑائ تھی یہ حرمت کے مہینوں میں لڑی گئی 9 / 10 حلف الفضول معاہدہ ہوا۔۔۔ حکومت کی رٹ قائم کرنے کے لئے اخلاقی نظام کے قیام کے لئے قیام امن کے لیے 10 / 10 حرب الفجار میں قریش کے مدمقابل تھے قیس بنوامیہ ثقیف Your score isThe average score is 79% 0% Restart quiz Post navigation Previous: سورہ الحج کوئزNext: رسول اللہﷺ کی مہر نبوت Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.