کوئزSurah Alanbia Quiz – سورہ الانبیاء کوئز Abdullah Saleem1 month ago01 mins Surah Alanbia Quiz – سورہ الانبیاء کوئز مہربانی فرما کر کوئز صرف ایک دفعہ حل کریں Surah Alanbia Quiz - سورہ الانبیاء کوئز Surah Alanbia Quiz - سورہ الانبیاء کوئزمہربانی فرما کر کوئز صرف ایک دفعہ حل کریں 1 / 10 وَلَـقَدۡ اٰتَيۡنَا مُوۡسٰى وَهٰرُوۡنَ الۡفُرۡقَانَاس آیت میں فرقان سے مراد ہے قرآن تورات عصا 2 / 10 تماثیل کا معنی ہے بے جان اشیاء مجسمے معبود 3 / 10 حضرت ابراہیم کا اصلی وطن تھا شام عرب عراق 4 / 10 قالَ بَلْ فَعَلَهُ کَبِیرُهُمْاس آیت میں کبیر سے مراد ہے تکبر کرنے والا سب سے بڑا بت بڑا حکمران 5 / 10 حضرت لوط علیہ السلام حضرت ابراہیم کے تھے رشتہ دار بھانجے بھتیجے 6 / 10 قَالُوا سَمِعْنَا فَتًىمیں فتی سے مراد ہے نوجوان حضرت لوط حضرت ابراہیم 7 / 10 عکفون کا مطلب ہے تکیہ کرنا چمٹے رہنا اعتماد کرنا 8 / 10 قرآن کریم کے مطابق قوم کے لوگوں نے حضرت ابراہیم کو آگ میں ڈالنے کا فیصلہ کیوں کیا قوم کا ساتھ نہ دینے کی وجہ سے توحید کا نعرہ بلند کرنے کی وجہ سے اپنے خداؤں کی مدد کرنے کے لئے 9 / 10 قرآن کریم کے مطابق بابرکت زمین ہے عرب کی شام کی حجاز کی 10 / 10 حضرت یعقوب حضرت ابراہیم کے۔۔۔۔تھے چھوٹے بیٹے بیٹے پوتے Your score isThe average score is 73% 0% Restart quiz Post navigation Previous: باجماعت نماز کی اہمیتNext: سیرت کوئز Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.