کوئزسورہ طہ کوئز آیات 1- 48 Abdullah Saleem3 months ago01 mins سورہ طہ آیات 1-48 سورہ طہ آیات 1-48پہلا امتحان 1 / 10 قولا لینا کا مفہوم ہے اچھی گفتگو نرم بات سخت جملہ 2 / 10 فرعون کے دربار میں سیدنا موسیٰ کو دودھ پلانے والی خاتون کی نشان دہی کی۔ سیدنا موسیٰ کی بہن نے فرعون کی اہلیہ نے فرعون کے کارندوں نے 3 / 10 اجتماعی طور پر ذکر ہے مفید درست درست نہیں 4 / 10 حیۃ تسعی کا مفہوم ہے زندہ اژدھا دوڑتا ہوا سانپ گرتا ہوا سانپ 5 / 10 مآرب کا مفہوم ہے اشیاء ہدایات ضروریات 6 / 10 کوہ طور حاضری کے وقت سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے دائیں ہاتھ میں تھا عصا نیزہ تورات 7 / 10 کوہ طور پر سیدنا موسیٰ کو نشانیاں عطا ہوئیں تین دو ایک 8 / 10 وادی طوی واقع ہے مدین کے راستے میں کوہ طور کے دائیں طرف کوہ طور کے دامن میں 9 / 10 قدیم اہل سنت علماء کے ہاں استوا علی العرش کی کیفیت ہے۔ نامعلوم معلوم تاویل کے ساتھ معلوم 10 / 10 سورہ طہ نازل ہوئی مکی زمانے کے بالکل آخر میں۔ مکی زمانے کے تقریبا وسط میں مدینہ میں Your score isThe average score is 82% 0% Restart quiz Post navigation Previous: انسانی زندگی میں مال کی اہمیت اور کمانے کے آدابNext: اذان کے بعد دعا کی اہمیت Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.