7 سے 10 سال کے بچے کا پہلی صف میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا

سوال: کیا7 سے 10 سال کے بچے اگر مسجد میں جائے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑے ہو کے نماز پڑھ سکتا ہے؟؟؟؟؟

جواب: بچوں کا عمومی حکم تو یہ ہے کہ ان کی صف پیچھے ہو۔ لیکن آج کل حالات کے پیش نظر اس پر عمل کرنا مشکل ہے۔اس لئے والدین بچوں کو صف میں ساتھ ہی کھڑا کریں چاہے وہ کوئ بھی صف ہو،پہلی صف کا بھی یہی حکم ہے،بچے کا وہاں کھڑے ہونا شرعا ممنوع نہیں ہے۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ پہلی صف میں امام کے بالکل پیچھے بڑوں کو جگہ دی جاۓ جو امام کی بوقت ضرورت نیابت کرسکیں۔

One thought on “7 سے 10 سال کے بچے کا پہلی صف میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!