ایک انسان کے ایک سے ذائد قربانی کے حصے

سوال: مفتی صاحب کیا ایک انسان کی دو یا اس سے زائد قربانی ہو سکتی ہے؟ مطلب کہ ایک انسان کا دو دفعہ حصہ ڈال لیا جائے یا ایک بکرا اور ایک حصہ ہو جائے ؟
جواب: جی ہاں۔۔۔وسعت ہو تو سو کرلیجئے۔۔ثواب کا کام ہے..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!