پیٹ بھر کر کھانا

سوال: پیٹ بھر کے کھانا کھانا بدت ہے ؟؟؟
یا آپ  ﷺ‎  نے کسی جگہ پیٹ بھر کے کھانے سے منع کیا ہے

جواب: پیٹ بھر کر کھانا پسندیدہ نہیں۔۔لیکن حرام بھی نہیں۔۔حلال کھانا جتنا بھی کھایا جاۓ گناہ نہیں ہوتا۔۔تاہم پسندیدہ یہی ہے کہ ایک حصہ بھوک رہ جاۓ تو کھانا چھوڑ دینا چاہئے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!