کھانے کے بعد میٹھا کھانا

سوال: ہر کھانے کے اوپر سے میٹھا کھانا سنت ہے یا گوشت کے اوپر سے ؟

جواب: یہ سوال ایک بڑے عالم سے ہوا تو انہوں نے روتے ہوۓ جواب دیا کہ بھائ فاقہ کرنا سنت ہے۔
وہاں مہینوں چولہا نہیں جلتا تھا تو کئی کئی ڈشوں کا تصور کہاں سے اگیا۔۔
ایک روایت ایسی ملتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانے کے بعد کوئ میٹھی شے تناول فرمائ ہو،
حضرت عکراش بن ذویب رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ انھوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانا تناول فرمایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانا کے آخر میں کھجور تناول فرمائی۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کھانے کے آخر میں آپ ﷺ نے میٹھی چیز کھائی ہے۔۔لیکن اس سے سنت کا ثبوت نہیں ہوتا۔۔سنت عام معمول کو کہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!