صدقہ کی آسان صورتیں

صدقہ کی آسان صورتیں
مفہوم:

حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص پودا لگائے یا کوئی فصل اگائے اور اس سے انسان ، پرندے ،درندے یا چوپائے فائدہ اٹھائیں تو یہ اس کے لیے باعث صدقہ ہے.

تشریح:

اللہ تعالی نے انسان پر بے شمار انعامات فرمائے ہیں ان علامات کے شکر ادا کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ صدقہ کا اہتمام کیا جائے جیسے ایک روایت میں آتا ہے کہ ہر انسان پر صبح کے وقت اس کے ہر جوڑ کے عوض صدقہ کرنا لازم ہے

اب صدقہ کیا ہے اسے سمجھنے کی ضرورت ہے مختصر روایات کو دیکھتے ہوئے سکا کہ دو صورتیں سامنے آتی ہیں ایک اور مشہور ہے کہ کسی فقیر کی حاجت روائی کرنا یا مشکل حل کرنے کے لئے اس کی مالی مدد کر دینا صدقہ کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ جو نبی کریم صلی اللہ وسلم کے فرمان سے معلوم ہوتی ہے چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ہر بھلائی کا کام صدقہ ہے

اس روایت میں نصب کے کا بڑا وسیع مفہوم بیان کیا گیا ہے اس کی مزید تفصیل سنن ترمذی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مختلف ارشادات سے سامنے آتی ہے جن میں بھلائی کی صورت امور کو سکتا کہا گیا ہے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ راستے میں سے پتھر یا اوزار ثانی کی کوئی چیز ہٹا دینا صدقہ ہے اپنی بھائی کے برتن میں کوئی چیز ڈالنے میں اس کی مت کرنا بھی صدقہ ہے کسی کو راستہ بتانا سکتا ہے کسی نابینا شخص کی رہنمائی کرنا صدقہ ہے کسی کو اچھائی کا حکم دینا اور برائی سے بچانا بھی روایات ہیں جن کا کوئی بھی کام کرنا یا کوئی بھی ایسا کام کرنا جس سے دوسرے مسلمان کا فائدہ ہو تو انسان کے لئے وہ بھی صدقہ ہے

اس تفصیل سے معلوم ہوا کہ صدقہ کی دو صورتیں ہیں کسی کی مالی مدد کر دینا کسی کے ساتھ بھی کسی بھی قسم کا تعاون کرنااللہ نے جتنا بھی مال کسی کو دے رکھا ہو چاہے دس روپے کیوں نہ ہو روزانہ کی بنیاد پر غریب کو دینے کا اہتمام کرنا چاہیے اور اس کے ساتھ لوگوں کے کام کاج میں ان کے ساتھ تعاون کرنے کا بھی اہتمام کرنا چاہیے کہ کسی کو راستہ دکھا دیا اپ کے محلے میں بہت ساری بیوہ اور غریب خواتین ایسی ہوگی کہ بزار جانا ان کے لیے ناممکن ہوگا تو ان سے پیسے لے کر سوداسلف لا دینا یہ بھی بہت بڑا کام ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!