رسول اللہﷺ کی زرہیں

رسول اللہﷺ کی زرہیں

سیرت نگار رسول اللہﷺ کی سات زرہوں کا ذکر کرتے ہیں۔

۔1).ذات الفضول  (یہ زرہ غزوہ بدر کے لئے جاتے وقت حضرت سعد بن عبادۃ نے آنحضرتﷺ کی خدمت میں پیش کی تھی۔یہی وہ زرہ ہے جس کو رسول اللہﷺ نے تیس صاع جَو قرض لینے کے بدلے میں ایک یہودی کے پاس رہن رکھوایا تھا۔)

۔2) ذات الوشاح

۔3)ذات الحواشی

۔4)السعدیہ  (کہاجاتا ہے کہ جالوت کو قتل کرتے وقت حضرت داؤد نے یہ پہنی تھی۔)

۔5)فضہ

۔6) بتراء

۔7)خرنق

غزوہ احد میں رسول اللہﷺ نے دو زرہیں ذات الفضول اور فضہ پہن رکھی تھیں۔غزوہ حنین کے دوران آنحضرتﷺ نے ذات الفضول اورالسعدیہ زیب تن فرمارکھی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!